Tag Archives: Happy New Year

Happy New Year from West Minister Bridge, London


Continue reading

Leave a comment

Filed under Feelings, UK

whats bew in this new year

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا کیا ہے.
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے.
روشنی دی کی ووہی، تاروں بھری رات وہی.
آج ہم کو اتی نظر ہر بات وہی.
آسمان بدلا ہےنہ بدلی یہ افسردہ زمین.
ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں.
اگلے برسوں کی طرھ ہوں گےقرینے تیرے.
کسے معلوم نہیں ١٢ مہینے تیرے.
بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں.
سب کیا بھول گیے وقت کی کڑوی یادیں.
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی.
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھیں ہیں نیے سال کئی…

Leave a comment

Filed under Uncategorized