Tag Archives: پاکستان

صدر صاب کا طیارہ ہوا میں پَٹ گیا

11880441_10153549233339793_6712101928798434883_n
صدر صاب خود تو انتیس سال پہلے ‘پاٹ’ گئے تھے

لیکن

جاتے جاتے اس ملک میں کریلوں کی وہ کاشتکاری کر گئے

کہ اس کی کڑوی فصل آج بھی قوم تمام طر مذہبی جوش و خروش سے انجوائے فرما رہی ہے…

اس پر ویسے بنتا ہے کہنا کہ” یہ ہوتا ہے لیڈر… یہ ہوتا ہے وژن”

مرد مومن… مرد حق… ضیاء الحق… ضیاء الحق… اللہ تعالٰی مرحوم کو کروٹ کروٹ لترول عطا فرمائے۔

Leave a comment

Filed under Uncategorized, کردار کشی, سیاسی سیاپے

تیری حفاظت کا عزم لے کر، ہر اک اپنے محاذ پر ہے

 

کونٹینٹ کریئٹرز پاکستان کی ویڈیو سیریز ‘گواہ رہنا” کے لئے مصنف کا ساؤنڈ بائیٹ۔

 

Leave a comment

Filed under Pakistan