مشی کی ماسٹر کلاس – لیگ اسپن، ٹاپ اسپن، اور گوگلی کیسے کی جائے

mushies-master-class-main

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہائی پرفارمنس کیمپ کے سلسلہ میں مصنف کو مشتاق احمد سے ایک لمبی نشست کرنے کا اتفاق ہوا۔ جہاں اس میں کیمپ کے حوالہ سے بات ہوئی وہیں لیگ اسپن بولنگ کے بارے میں بھی گپ شپ ہوئی۔ ایک نامور لیگ اسپنر، کامیاب بولنگ کوچ اور اب این سی اے کے ہیڈ کوچ سے اس گر کے بارے میں دلچسپ گفتگو میں مختلف سوالات ہوئے۔

ان سوالوں اور مشتاق احمد کے سیر حاصل جوابات پر مبنی یہ اس ویڈیو سیریز کی پہلی قسط آج جاری ہوئی۔ اس قسط میں مشتاق احمد بتا رہے ہیں کہ لیگ اسپنر گیند کو کیسے پکڑتا ہے انگلیاں کس انداز سے سلائی پر پڑنی چاھئیں اور کندھا و کلائی کیسے ہونی چاہیئے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس ویڈیو میں بتایا جا رہا ہے کہ لیگ اسپن بال کیسے کروایا جائے، اور کس طرح سے ٹاپ اسپن اور گوگلی کروائی جاتی ہے۔

مشی کی ماسٹر کلاس قسط اول۔

Mushtaq Ahmed explaining the basic grip of a leg spinner, and how to bowl leg spin and its variations such as side spin, top spin, and googly.

Advertisements

Leave a comment

July 17, 2017 · 3:59 pm

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s