کمینے شخص کا احسان

اگر کمینہ شخص سو من سونا بھی دے اور یہ بھی کہے کہ اس سو من سونے کے معاوضہ میں صرف جو کے ایک دانے کا احسان قبول کر لو تو سو من سونے کو قبول کرنے سے انکار کر دینا تاکہ کمینے شخص کے ایک  جو کا بھی احسان نہ لینا پڑے۔

(حافظ شیرازی)
Advertisements

2 Comments

Filed under اقوال, اقتباسات

2 responses to “کمینے شخص کا احسان

  1. درست کہا ہے حافظ شیرازی صاحب نے
    میں اپنے انگریزی والے بلاگ سے لاگ اِن ہوا ہوں ۔ میرا اُردو کا بلاگ یہ ہے
    http://www.theajmals.com

  2. جناب میں آپ کے بلاگ سے واقف ہوں اور اردو بلاگ کا تو غالبآ ایک سال سے با قاعدہ لیکن خاموش قاری ہوں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s