میں بھی ایک انسان ہوں

میں بھی ایک انسان ہوں
کچھ لوگ کیوں یہ بھول جاتے ہیں
ایسا بار بار ہوتا ہے
ہر کوئی اپنی زمہ داریاں
دوسروں پرڈال کر امید لگا لیتے ہیں
امین بھی عجیب چیز ہے
اس کے آخر میں شاباش
تو شائد ہو
مگر معافی نہیں ہوتی
یہاں اور بہت کچھ بھی تو ہے
غصہ ہے
عدم برداشت ہے
مگر معافی نہیں ہے۔
کہنے کو سب انسان ہیں
سب غلطیاں کرسکتے ہیں
تو پھر
میں کیوں نہیں
سب معافی کی امید رکھتے ہیں
تو میں کیوں نہیں۔
میں بھی تو انسان ہوں
کچھ لوگ یہ بھول جاتے ہیں۔
Advertisements

Leave a comment

Filed under شاعری کی کوشش

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s